: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ کے عین ایک دن پہلے سماج
وادی پارٹی (ایس پی) سرپرست ملائم سنگھ یادو کی اہلیہ اور وزیر اعلی اکھلیش
یادو کی سوتیلی ماں سادھنا یادو نے متنازعہ بیان دے کر کنبے میں ایک بار
پھر تنازعہ کے طول پکڑنے کا اندیشہ
بڑھ گیا ہے۔محترمہ یادو نے ایک نیوز چینل کو دیئے انٹرویو میں اپنے بیٹے اور اکھلیش
یادو کے سوتیلے بھائی پرتیک یادو کے لئے راجیہ سبھا کی رکنیت کا مطالبہ تک
کر ڈالا۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے خاندانی تنازعہ میں شیو پال سنگھ یادو کو ذلیل کئے جانے کا بھی الزام لگایا۔